Glossary entry

English term or phrase:

Cut-off time and View dropdown

Urdu translation:

آخری وقت اور ڈراپ ڈاؤن دیکھیں

Added to glossary by Atiquzzama Khan
Aug 18, 2016 18:37
7 yrs ago
English term
Change log

Aug 23, 2016 10:30: Atiquzzama Khan Created KOG entry

Proposed translations

+2
12 mins
Selected

آخری وقت اور ڈراپ ڈاؤن دیکھیں

The cut-off time for changes to this order has passed. The other two words are as they are.. View dropdown


اس ترتیب میں تبدیلی کے لئے آخری وقت گزر چکا ہے۔ دیگر دو الفاظ ہیں۔۔۔ ڈراپ ڈاؤن دیھکیں
Peer comment(s):

agree Mbari
1 day 19 hrs
شکریہ
agree Sayeed Khan
1 day 19 hrs
شکریہ
Something went wrong...
2 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Thanks, That is what I have already written. I was looking for something new."
6 hrs

کٹ آف ٹائم اور ڈراپ ڈاؤن ویو

دونوں الفاظ کا ترجمہ اگر اردو میں کیا جائے تو محفوم بالکل بدل جائے گا۔ یہ ٹرمینالوجی ہے
Something went wrong...
10 hrs

انتہائے خدمت اور ڈراپ ڈاؤن

السلام علیکم محترم عرفان صاحب
میں یہ سمجھ سکا ہوں کہ کسی کام کی ڈیڈلائن وہ تاریخ ہوتی ہے جس سے آگے معاملہ نہیں جا سکتا اور کٹ آف ٹائم اسی تاریخ میں اسی معاملے یا خدمت کے لئے آخری لمحہ ہوتا ہے اوربتانے والا کٹ آف ٹائم بتاتا بھی اسی لئے ہے کہ اس کے بعد وہ کسی وجہ سے اس خدمت کو جاری نہیں رکھ سک رہا ہوتا۔ اسلئے اسکو اردو میں انتہائے مہلت یا انتہائے خدمت وغیرہ لکھ سکتے ہیں بالکل اسی طرح جس طرح ہم انتہائےسحر کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں

دوسرا ڈراپ ڈاؤن کا سوال ہے۔ میرا خیال ہے کہ جو معلومات میں فراہم کرنے لگا ہوں وہ آپ کیلئے نئی نہیں ہو گی لیکن اس خیال سے کہ بعض دفعہ انتہائی عام سی چیز بھی ہماری معلومات میں نہیں ہوتی۔ علم اک بے حدوبے کنار سمندر ہے۔ جب ہم کسی کمپیوٹر پروگرام میں کسی آپشن کا انتخاب دی ہوئی آپشنز میں سے کرتے ہیں تو ان آپشنز کو صارف کو کیسے پیش کیس جاتا ہے یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے۔ مثال کے طور پر آپ کوئی فارم پر کر رہے ہیں اور اپنے ملک کانام آپ نے چننا ہے تو ایک بٹن کو کلک کرتے ہیں اور آپ کے سامنے سارے ملکوں کے نام آجاتے ہیں۔ ایسے بٹن کو ڈراپ ڈاؤن کہا جاتا ہے۔ یہ کمپیوٹر کی دنیا کی ایک اصطلاح ہے۔ اسلئے اس کو اردو میں نہ ڈھالا جائے تو آسانی رہے گی
Something went wrong...
11 hrs

آخری مہلت -(دیکھیں)ڈراپ ڈائون لسٹ

cut of time
یعنی وہ آخری وقت جس کے بعد مدت ختم ہو جائے گی اورپھر سہولت میسر نہ رہے گی-
view drop down listshould remain intact. as it is a term like mouse or key board which in every language are very familiar and remains the same.
Something went wrong...
13 hrs

کٹ اف ٹائم یا آخری وقت اور دیکھنا ڈراپ ڈاؤن مینو

اس آرڈر میں تبدیلی لانے کے لیے کٹ آف ٹائم یا آخری وقت گزر چکا ہے اور دیکھنا ڈراپ ڈاؤن مینو کو۔
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search